گوجرانوالہ میں رسم حنا کی تقریب کیلئے گئی ڈانسر سے زیادتی

گوجرانوالہ میں رسم حنا کی تقریب کیلئے گئی ڈانسر سے زیادتی
گوجرانوالہ میں رسم حنا کی تقریب کیلئے گئی ڈانسر سے زیادتی

  

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گوجرانوالہ میں رسم حنا کی تقریب میں شرکت کے لیے گئی  رقاصہ کو  گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق چاند عرف چندو ڈانسر کو  زبردستی گن پوائنٹ پر اغوا کرکے لیے گیا، ملزم نے اسے ایک حویلی میں زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم چندو دولہا کا کزن ہے اور اس کٰیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -