سی سی پی او نے پولیس افسروں کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی، حساس اداروں نے تعاون سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔

سی سی پی او نے پولیس افسروں کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی، حساس اداروں نے ...
سی سی پی او نے پولیس افسروں کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی، حساس اداروں نے تعاون سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔

  

لاہور(ویب ڈیسک) حساس اداروں نے لاہور پولیس کے 197 افسروں کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے اور قرار دیا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ ان افسران کے اثاثہ جات کی چھان بین کا اختیار نہیں رکھتے۔

 بتایا گیا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بعض حساس اداروں کو خط لکھ کر گزشتہ کئی برس سے لاہور میں تعینات 197 پولیس افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے کہا تھا۔ ان افسروں میں ایس ایچ اوز، انچارج انویسٹی گیشن اور ڈی ایس پی شامل تھے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -