ترکی کے باشندے نے دنیا میں سب سے لمبی ناک کا ریکارڈ بنا دیا

ترکی کے باشندے نے دنیا میں سب سے لمبی ناک کا ریکارڈ بنا دیا
ترکی کے باشندے نے دنیا میں سب سے لمبی ناک کا ریکارڈ بنا دیا

  

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے لمبی انسانی ناک کا عالمی ریکارڈ بن گیا ،ترکی کے مہمت نے سب سے لمبی ناک کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے مہمت کی 3.46 انچ لمبی ناک کو دنیا میں سب سے لمبی انسانی ناک قرار دے دیا ہے۔مہمت کا کہنا ہے کہ غیرمعمولی لمبی ناک کی وجہ سے ان کو اکثر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا تھا لیکن ساتھ ہی ساتھ ان میں سونگھنے کی حس بھی دوسروں کے مقابلے میں ہمیشہ زیادہ رہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -