پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے تھے ، محلے دار رمضان کا بیان

پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے تھے ، محلے دار رمضان کا بیان
پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے تھے ، محلے دار رمضان کا بیان

  

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی خوش اخلاقی کی رمضان نامی محلے دار ر نےگواہی دے دی۔  جیو نیوز کے مطا بقمحلے دار رمضان نے سری لنکن منیجر کے حوالے سے کہا کہ پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے تھے، وہ جھگڑے والے انسان نہیں تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ پریانتھا سے صبح واک کرتے وقت ملاقات ہوتی تھی، وہ ایک اچھے انسان تھے۔محلے دار رمضان نے یہ بھی کہا کہ پریانتھا کے ساتھ جو بھی ہوا وہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔

مزید :

قومی -