ڈاکٹر اشتیاق احمد کاچوہدری اسلم گل کی بھر پور حمایت کا اعلان
لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر چودھری منظور نے پی پی 168 سے 2018 میں امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر اشتیاق سے ملاقات کی اور اسلم گل کی حمایت کی درخواست کی جہاں ڈاکٹر اشتیاق احمد نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت چوہدری اسلم گل کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا اور کہا کہ این اے 133کا یہ الیکشن میں اپنا سمجھ کر لڑوں گا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد اسی حلقہ سے نائب ناظم بھی رہے ہیں۔
حمایت اعلان