کابل (این این آئی)افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی نے کابل میں پاکستانی سفیر منصور خان کے ساتھ ہفتے کو ملاقات میں پاکستان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت افغان ٹرک پاکستانی راستے سے افغانستان کے لئے بھارت کا اعلان کردہ گندم اور دوائیاں لاسکیں گے۔
ملاقات