انتخابی فہرستوں کی تصدیق، مہم 21دسمبر تک جاری رکھنے کافیصلہ

 انتخابی فہرستوں کی تصدیق، مہم 21دسمبر تک جاری رکھنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  میلسی (سپیشل رپورٹر )الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے لیے ٹائم لائن بڑھا دی۔ اس ضمن میں ازسرنو جاری کیے گئے تحریری حکم کی روشنی میں ڈور ٹو ڈور تصدیق کے (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)
لیے 21 دسمبر حتمی تاریخ ہو گی جبکہ نادرا کے فراہم کردہ ٹیلی فون نمبروں سے ویر ی فیکیشن  20 جنوری تک ممکن ہوگی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ز کو فہرستوں کی ترسیل سے پہلے نادرا 9 فروری تک فہرست مرتب کرے گی کلیمز۔اعتراضات۔اور درستی کی درخواستیں 11 مارچ تک داخل ہو سکیں گی۔جن کو 26 مارچ تک نمٹایا جا ئے گا۔فارمز 15،16،17کی ڈیٹاانٹری کے لیے 7 ا پریل کی تاریخ مقررکی گئی ہے جبکہ نادرا انتخابی فہرستیں 27 اپریل تک چھاپ کر 28 اپریل کو شہریوں کے سامنے رکھے گی۔واضح رہے کہ پہلے آ خری تاریخ  8 اپریل تھی جو20 روز آگے کر کے 28 اپریل مقرر کی گئی ہے #
انتخابی مہم