جلالپور، بچے سے اجتماعی بدفعلی، شہری کی درخواست پر پولیس کارروائی شروع
ملتان (وقائع نگار)تھانہ صدرجلالپورکے علاقے اوباش ملزمان نے 14سالہ بچہ کومبینہ بد فعلی کانشانہ بناڈالا،پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
حافظ والہ کارہائشی محمد بخش نے پولیس کودرخواست دیتے ہوئے بتایا کہ میرابیٹاصابرکل سے گھرسے غائب تھاجس کوبہت تلاش کیامگرکچھ نہ پتاچل سکاتھاجب میرابیٹاگھرآیااوربتلایاکہ ملزمان شعیب عرف کالالوہار،شعیب عرف شبومجھے اپنے ساتھ لے گئے اورمیرے ساتھ مبینہ اجتماعی بدفعلی کرتے رہے،پولیس نے شہری کی درخواست پربچہ کومیڈیکل کے لئے ہسپتال لیجانے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی۔
پولیس کارروائی