طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ، ویڈیو وائرل

طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ، ویڈیو وائرل
طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ، ویڈیو وائرل
سورس: Screengrab

  

کٹھمنڈو (ویب ڈیسک)  نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔

نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے  سے ہٹایا۔

مسافروں کے طیارے کودھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں صارفین ویڈیو کودیکھ اورری ٹوئٹ  چکے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -