اگر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا امیدوار ہوتا تو ۔۔۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے بڑی بات کہہ دی 

اگر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا امیدوار ہوتا تو ۔۔۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل ...
اگر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا امیدوار ہوتا تو ۔۔۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے بڑی بات کہہ دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ اگر این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کا رہنما ہوتا تو پولنگ سٹیشنوں پر لوگوں کا ہجوم نظر آتا۔

فیصل جاوید خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کا الیکشن میں تکنیکی وجہ سے باہر ہو جانا قابل افسوس ہے، تحریک انصاف کےکارکنان کاجوش وخروش ہمیشہ قابل ستائش ہوتا ہے، ٹرن آؤٹ بھی عروج پر رہتا  ہے مگر پولنگ میں آج عوام کی کم دلچسپی سےنون اور پی پی کی صورتحال آشکارہے۔

واضح رہے کہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب  میں پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار تکنیکی بنیادوں پر  باہر ہو گیا ہے جبکہ انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی ، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سمیت 11 امیدوار  شامل ہیں ۔ 

مزید :

قومی -