پرویز الٰہی کے بیان پر عثمان بزدار کا جواب دینے سے گریز

پرویز الٰہی کے بیان پر عثمان بزدار کا جواب دینے سے گریز
پرویز الٰہی کے بیان پر عثمان بزدار کا جواب دینے سے گریز

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق بیان پر عثمان بزدار  جواب دینے سے گریزاں ۔

 نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز "کے مطابق  عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صحافی نے سوال کیا کہ پرویز الٰہی کہتے ہیں کہ عثمان بزدار نے 4سال ضائع کیے؟، عثمان بزدار نے اس سوال  کا جواب تو نہ دیا لیکن کہا کہ عدالت میں کوئی سیاسی بیان نہیں دینا چاہتا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -