ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی 

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 ...
ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 20دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت میں تاحال نیا جج تعینات نہ ہو سکا، عدالت نے شاہد خاقان عباسی ودیگر کے خلاف کیس کی سماعت بغیرکارروائی20 دسمبر تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی مدت ملازمت مکمل ہو چکی تھی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -