وزیر اعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمزکو استقبالیہ کیلئے مدعو کر لیا

وزیر اعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمزکو استقبالیہ کیلئے مدعو کر لیا
وزیر اعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمزکو استقبالیہ کیلئے مدعو کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)17 سال بعد پاکستان ٹیسٹ کھیلنے کیلئے آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ ٹیم  کو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے  آج شام استقبالیہ دیا جائے گا۔ 

 نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز"کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں  پاکستان اور انگلش کرکٹ ٹیمز کو آج شام مدعو کیا گیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دونوں ٹیموں کو استقبالیہ دیا جائے گا۔

مزید :

قومی -کھیل -