آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی. فراہم کردہ مختصر تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے جنرل سیکریٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود تھے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -