لاہور:آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

لاہور:آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات
لاہور:آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید اور پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گِل نے ملاقات کی۔صدر آصف زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب میں شعبہ خواتین کی صدر ثمینہ خالد گھرکی، فیصل میر، نواب شہزاد علی خان اور سفیان گھرکی نے بھی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صدر آصف زرداری اور پی پی پی کے رہنماؤں میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

c7cec4e3a46212c834d240b19c7f0624

مزید :

سیاست -