بلاول اور فریال تالپور سے مخدوم جمیل الزماں کی ملاقات، حیدرآباد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول اور فریال تالپور سے مخدوم جمیل الزماں کی ملاقات، حیدرآباد کی سیاسی ...
بلاول اور فریال تالپور سے مخدوم جمیل الزماں کی ملاقات، حیدرآباد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلاول ہاؤس میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے ملاقات کی، اس موقع پر حیدرآباد کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔