انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -