پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سمیت کتنے افراد زخمی ہوئے؟ پولیس نے بتا دیا

پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سمیت کتنے افراد زخمی ہوئے؟ پولیس نے بتا دیا
پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سمیت کتنے افراد زخمی ہوئے؟ پولیس نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سے لے کر 24 سال کے افراد زخمی ہوئے، دھماکہ ورسک روڈ پر سکول کے قریب ہوا۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق پشاور کے ورسک روڈ پر دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن کی شناخت شاکر، احمد ضیا، جاوید، احسان اللہ، سعد، نیامت اور یوسف کے ناموں سے ہوئی۔

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔