شام چوراسی گھرانے  کے نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے 

شام چوراسی گھرانے  کے نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے 
شام چوراسی گھرانے  کے نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ حسین بخش گلو ایک عرصہ سے بیمار تھے ،75سال کی عمر میں  انتقال کر گئے ،حسین بخش گلو شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔

مزید :

تفریح -