عام انتخابات کی تیاریاں؛ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17ارب 40کروڑ روپے جاری کردیئے 

عام انتخابات کی تیاریاں؛ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17ارب 40کروڑ روپے جاری ...
عام انتخابات کی تیاریاں؛ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17ارب 40کروڑ روپے جاری کردیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17ارب 40کروڑ روپے جاری کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل  جاری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات کیلئے رقم جاری کی،حکام کاکہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو ابھی تک 27ارب40کروڑ روپے جاری کئے ،10ارب روپے جولائی میں جاری کئے گئے تھے۔

وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے بروقت رقم کی ادائیگی کی جائیگی۔