عافیہ صدیقی کو امریکی اہلکاروں نے 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، انکشاف کس نے کیا؟

عافیہ صدیقی کو امریکی اہلکاروں نے 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، انکشاف ...
عافیہ صدیقی کو امریکی اہلکاروں نے 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، انکشاف کس نے کیا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کو امریکی اہلکاروں نے 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کا انکشاف ان کے وکیل نے کیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیڈ سٹیفورڈ کا کہنا ہےکہ ان کو عافیہ صدیقی نے جنسی زیادتی سے متعلق خود بتایا، ایک مرتبہ ان سے زیادتی افغانستان میں قید کے دوران بگرام میں کی گئی۔ یہ زیادتی امریکی اہلکاروں نے تفتیشی حربہ کے طور پر کی۔

وکیل کلائیڈ سٹیفورڈ کا کہنا ہےکہ عافیہ صدیقی کو آئے روز بد سلوکی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ 

مزید :

قومی -