نیتن یاہو کیخلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی

نیتن یاہو کیخلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی
نیتن یاہو کیخلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کےخلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت گزشتہ روز دوبارہ شروع ہو گئی۔اسرائیلی حکام کے مطابق، 7اکتوبر کو حماس کے خلاف جنگ شروع ہونے کی وجہ سے مقدمے کی سماعت2  ماہ قبل معطل کر دی گئی تھی۔اسرائیل کی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی کے رہنما نیتن یاہو پر ہالی ووڈ کے پروڈیوسر آرنون ملچن اور دیگر دولت مند شخصیات کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے دھوکہ دہی اور اعتماد کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔