انٹربینک میں ڈالر ریٹ15 پیسے گرنے کے بعد بند ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر ریٹ15 پیسے گرنے کے بعد بند ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر ریٹ15 پیسے گرنے کے بعد بند ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان ) انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے گرنے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر گراوٹ کے بعد انٹربینک میں 284 روپے 38 پیسے پر بند ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 284 روپے 53 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 62 ہزار 993 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید :

بزنس -