حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ، نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔