مسلم لیگ( ق) کا الیکشن کمیشن کی کارکردگی پراظہاراطمینان

مسلم لیگ( ق) کا الیکشن کمیشن کی کارکردگی پراظہاراطمینان
مسلم لیگ( ق) کا الیکشن کمیشن کی کارکردگی پراظہاراطمینان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ( ق) کے عہدیداروں نے عام انتخابات کی تیاریوں پر الیکشن کمیشن کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کردیا۔
عام انتخابات کیلئے چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت پارٹی ر ہنماؤں کا اجلاس ہواجس میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔چودھری محمد سرور،طارق بشیر چیمہ،چودھری شافع حسین اورچودھری سالک حسین نے اجلاس میں شرکت کی۔
مسلم لیگ (ق) کے اجلاس میں انتخابات کے سلسلے میں مختلف  امور اور ٹکٹوں کی تقسیم پر بات چیت کی گئی ۔

مزید :

سیاست -