سندھ فیسٹول میں گلوکار امانت علی کی شاندار پرفارمنس

سندھ فیسٹول میں گلوکار امانت علی کی شاندار پرفارمنس

  

لاہور(فلم رپورٹر)سندھ فیسٹول میں گلوکار امانت علی نے اپنی شاندار اور یادگار پرفارمنس سے پرستاروں کے دل جیت لئے ۔سندھ گورمنٹ کے زیر اہتمام جاری اس میگا ایونٹ کی میزبانی کے فرائض بین الاقوامی شہرت کی حامل اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک انجام دے رہی ہیں۔امانت علی نے موجودہ حالات میں سندھ فیسٹول کو ایک کامیاب کوشش قرار دیا ہے۔

مزید :

کلچر -