امریکہ پہنچتے ہی وینا ملک نے حجاب کو خیرباد کہہ دیا

امریکہ پہنچتے ہی وینا ملک نے حجاب کو خیرباد کہہ دیا

  

لاہور(فلم رپورٹر)سکینڈل کوئین وینا ملک نے امریکہ پہنچتے ہی حجاب کو خیرباد کہہ دیا ہے ۔ اداکارہ جب امریکہ پہنچیں تو وہ جین کی پینٹ اور ٹی شرٹ میں نظر آئیں۔اس موقع پر وینا ملک کا کہنا تھا کہ انسان کو جیسا دیس ہو اس کو ویسا بھیس اپنانا چاہیے میں کوئی منافق نہیں ہوں جو دل میں ہوتا ہے وہ ہی میری زبان پر ہوتا ہے۔میں امریکہ جیسے ملک میں رہتے ہوئے حجاب نہیں لے سکتی میرے شوہر اسد نے مجھے ہر کام کی آزادی دے رکھی ہے اگر وہ مجھ پر پابندی لگاتے تو میں ان کو چھوڑنے میں ایک منٹ بھی نا لگاتی۔

مزید :

کلچر -