پریانکا کی آنے والی فلم ” گندے“کا بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ، پرنیتی چوپڑا

پریانکا کی آنے والی فلم ” گندے“کا بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ، پرنیتی چوپڑا

  

 ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنی بہن پریانکا چوپڑا کی آنیوالی فلم “ گندے “ کا بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا پریانکا سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پریانکا کی فلم گندے کا بے چینی سے انتظار ہے اس فلم میں پریانکا نے اپنے کردار پر بہت محنت کی ہے اور یقیناً ان کا کردار اس فلم میں بہت ہی پسند کیا جائے گا اور یہ فلم اچھا بزنس کرے گی ۔

مزید :

کلچر -