نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹےسٹ کل شروع ہو گا

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹےسٹ کل شروع ہو گا

  

آکلینڈ(آئی این پی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹےسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلامیچ (کل)جمعرات سے آکلینڈ میں شروع ہو گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بجے شروع ہو گا۔میزبان نیوزی لینڈنے ون ڈے سیریز میں4-0سے جیت لی تھی۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 14فروری سے ویلنگٹن میں شروع ہو گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -