یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال اور ہاکی کے میچ آج کھیلے جائیں گئے

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال اور ہاکی کے میچ آج کھیلے جائیں گئے

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال اور ہاکی کے میچز(آج) بدھ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میںکھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجد اللہ نے بتایا کہ ان میچز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور میچز کے اختتام پر انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -