الطافحسین لندن کو کراچی سمجھ رہے ہیں،سردار محسن عباسی

الطافحسین لندن کو کراچی سمجھ رہے ہیں،سردار محسن عباسی

  

لاہور(پ ر)ورلڈمسلم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل اورمسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل سردارمحسن عباسی اور ورلڈمسلم آرگنائزیشن کے سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھونے کہا ہے کہ لگتا ہے الطاف حسین لندن کوکراچی سمجھ رہے ہیں مگرایساسوچنابھی حماقت ہے بندوق اور بارود کے زورپرکراچی کویرغمال بنانیوالے لندن میں قانون کے رحم وکرم پرہیں برطانیہ میں جمہوریت،آئین اور قانون کی حکمرانی ہے ،کوئی فردیاادارہ کسی کوبلیک میل یاہراساں نہیں کرسکتا دنیا کی کوئی طاقت دباﺅکے تحت برطانیہ پولیس کی تحقیقات پراثراندازہوسکتی ہے اورنہ اس کا کوئی فیصلہ تبدیل کیا جاسکتا ہے ایک اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مزید کہا کہ جس کادامن صاف ہووہ احتساب اورانصاف سے نہیں ڈرتاکراچی میںایک جماعتکے لوگ اپنے جلسوں میں عوام کی شرکت یقینی بنانے کیلئے زبردستی ان کے نیشنل آئی ڈی کارڈچھین لیتے ہیں

۔

 مگرلندن میں الطاف حسین کے حق میں مظاہرہ بری طرح ناکام ہوگیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -