دس سال سے بول رہا ہوں، میری کوئی سنتا ہی نہیں : الطاف حسین

دس سال سے بول رہا ہوں، میری کوئی سنتا ہی نہیں : الطاف حسین
دس سال سے بول رہا ہوں، میری کوئی سنتا ہی نہیں : الطاف حسین
کیپشن: mqm

  

 لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی صدارت میں کی مرکزی رہنماﺅں کا جلاس انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میںہوا جس میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کا جائزہ لیا گیا اور اس کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر غور کیا گیا۔ ماہرین نے اس فلم کے مختلف پہلوﺅں پر غور کیا اور مشوے دیے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ کے قائد نے پاکستان میں امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکاہو چکی ہے اور دہشت گرد کارروائیاں کر رہے ہیں ان حالات میں گلی محلوں میں تمام زبانیں بولنے والوں کی کمیٹیاں بنا کر پہرے پر مامور کی جائیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں دس سال سے طالبان کے بارے میں بات کر رہا ہوں لیکن میری باتوں کومذاق سمجھاگیا۔ 

مزید :

قومی -