پانچ آزاد ارکان اسمبلی کی اےوان کے اندر الگ نشستوں کی الاٹمنٹ کیلئے درخواست

پانچ آزاد ارکان اسمبلی کی اےوان کے اندر الگ نشستوں کی الاٹمنٹ کیلئے درخواست

  

 لاہور( سپیشل رپورٹر) اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پانچ آزاد ارکان اسمبلی نے اےوان کے اندر اپنی الگ نشستوں کی الاٹمنٹ اور اسمبلی کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کرنے کے لئے ایک درخواست پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میںجمع کروا دی ہے ۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کے جن آزاد ارکان نے ےہ درخواست جمع کروائی ہے ان میں سردار نصراللہ خان دریشک‘ احسن ریاض ‘ نوابزادہ عبد الرزاق‘نجیب اللہ خان نیازی اور علی سلمان شامل ہیں ۔

 الگ نشستیں

مزید :

صفحہ اول -