جیلوں میں ایکسرے مشین ،فریج اور اے سی کی فراہمی کیلئے منظوری دیدی گئی

جیلوں میں ایکسرے مشین ،فریج اور اے سی کی فراہمی کیلئے منظوری دیدی گئی

  

لاہور(انو ےسٹی گےشن سےل)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیلوں میں ایکسرے مشین کی منظوری دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسرے مشین کے ساتھ ایک اے سی اور فریج بھی فراہم کئے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے چند روز قبل جیل انتظامیہ کی جانب سے ایک سمری موصول ہوئی جس کو جائزہ لیتے ہوئے ایکسرے مشینوں کی منظوری دیدی گئی ہے اور ان کی خریداری کےلئے 9کروڑ روپے کے قریب اخراجات آئیں گے۔

جیل فراہمی

مزید :

صفحہ آخر -