پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس کا گراں فروشوں کیخلاف کرےک ڈا ﺅن

پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس کا گراں فروشوں کیخلاف کرےک ڈا ﺅن

  

لاہور( جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈےنےشن آفےسر لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہداےت پراسسٹنٹ کمشنرز، اےڈمنسٹرےٹرز اور ٹی اےم اوز اور پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر مےں گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کرےک ڈا ﺅن کر تے ہوئے459دکانوں پر چھاپے ما رے۔ پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گراں فروشی اور ذخےرہ اندوزی پر67 دکانداروں کے چالان کرنے کے علاوہ48 ہزار6سوروپے کے جر مانے عائد کےے گئے،اےک شخص کے خلاف مقدمہ درج کےا گےا ۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ شہر میں کسی کو بھی ذخےرہ اندوزی اور گراں فروشی نہ کر نے دی جائے گی۔ ضلعی انتظامےہ بلا امتےاز گراں فروشوں کے خلاف کرےک ڈا ﺅن جا ری رکھے گی۔اے سی (کےنٹ)راﺅ امتےاز نے تحصےل مےں 10 مقامات پر اشےائے خوردونوش کی قےمتوں اور رےٹ لسٹوں کو چےک کےا۔اے سی (ماڈل ٹاﺅن) طارق منظور چا نڈےو نے تحصےل مےں 15 مقامات پر اشےائے خوردونوش کی قےمتوں اور رےٹ لسٹوں کو چےک کےا ۔ اے سی (رائے ونڈ)امان انور قدوائی نے تحصےل مےں20 مقامات پر اشےائے خوردونوش کی قےمتوں کو چےک کےا اور سرکاری نرخ ناموں سے زائد قےمتےں وصول کر نے پر4 دکانداروں کو5ہزارروپے کے جر مانے عائد کےے۔ اے سی (شالےمار) عاصم سلےم نے تحصےل مےں07 مقامات پر اشےائے خوردونوش کی قےمتوں کو چےک کےا۔ٹی اےم او(راوی ٹا ﺅن)احمد کمال نے ٹبی سٹی اور مستی گےٹ کے علا قوں مےں اشےائے خوردونوش کی قےمتوں اور رےٹ لسٹوں کو چےک کےا اور سرکاری نرخ ناموں سے زائد قےمتےں وصول کر نے پر3 دکانداروں کو7ہزار5سوروپے کے جر مانے عائد کےے۔ٹی اےم او(عزےز بھٹی ٹا ﺅن) حارث جلےل نے مغلپورہ،ہربنس پورہ،نارتھ کےنٹ اور برکی کے علا قوں مےں اشےائے خوردونوش کی قےمتوں اور رےٹ لسٹوں کو چےک کےا اور سرکاری نرخ ناموں سے زائد قےمتےں وصول کر نے پر4 دکانداروں کو2ہزارروپے کے جر مانے عائد کےے۔ٹی اےم او(نشتر ٹا ﺅن)علی عباس بخاری نے ٹاﺅنشپ اور نصےر آباد کے علا قوں مےں اشےائے خوردونوش کی قےمتوں اور رےٹ لسٹوں کو چےک کےا اور سرکاری نرخ ناموں سے زائد قےمتےں وصول کر نے پر2دکاندار وں کو1ہزار روپے جرمانہ عائد کےا۔ٹی اےم او (اقبال ٹا ﺅن)علی حسن نے قائد اعظم انڈسٹرےل اسٹےٹ اور چو ہنگ کے علا قوں مےں اشےائے خوردونوش کی قےمتوں اور رےٹ لسٹوں کو چےک کےا اور سرکاری نرخ ناموں سے زائد قےمتےں وصول کر نے پر4دکانداروں کو2ہزارروپے کے جرمانے عائد کےے۔

مزید :

صفحہ آخر -