قتل کیس ،ملزمان نعیم مقبول اور صنوبر گواہان منحرفہونے پر بری

قتل کیس ،ملزمان نعیم مقبول اور صنوبر گواہان منحرفہونے پر بری

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم خان نے قتل کیس میں ملوث ملزمان نعیم مقبول اور صنوبر کو گواہان کو منحرف ہونے پر بری کر دیا گیا ۔ملزمان پر الزام تھاکہ انھوں نے جائیداد کے تنازعہ میں زینب بی بی کو قتل کیا تھا ۔جس پر تھانہ لوئر مال نے علی نواز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کے بعد چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔

گزشتہ روز فاضل جج نے مدعی اور گواہان کے منحرف ہونے پر مذکورہ بالا حکم سنا دیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -