کراچی میں ایک فلیٹ سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

کراچی میں ایک فلیٹ سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
Dead Bodies
کیپشن: Karachi

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلزار ہجری کے علاقے میں ایک فلیٹ سے خاتون سمیت دوافراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق مرنیوالے ماں بیٹاہیں اور اُن کی لاشیں مزید کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں اور شبہ ظاہرکیاجارہاہے کہ دونوں کی موت زہرخورانی سے ہوئی ۔ خاتون کی بیٹیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور موقف اپنایاکہ کسی سے دشمنی نہیں ، گذشتہ روز ہی وہ اپنے گھروں کو گئی تھیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -