اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیاجائے : عمران خان

کیپشن: IK
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیاہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیاجائے ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے کہاکہ کشمیریوں کو اُن کاحق خود ارادیت ملناچاہیے ، کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کرتے ہیں ۔