طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں میں جلد ملاقات ہو گی: رحیم اللہ یوسف زئی

طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں میں جلد ملاقات ہو گی: رحیم اللہ یوسف زئی
طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں میں جلد ملاقات ہو گی: رحیم اللہ یوسف زئی
کیپشن: Raheem Ullah Yousufzai

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دونوں کمیٹیوں کے اراکین رابطے میں ہیں اور جلد ہی پہلی ملاقات ہو گی۔ حکومتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش کا اظہار۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پروفیسر ابراہیم اور رحیم اللہ یوسف زئی میں ملاقات پر اتفاق ہوا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق رحیم اللہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ دونوں پروفیسر ابراہیم نے بتایا ہے کہ وہ ملاقات کیلئے وقت پر پہنچ جائیں گے۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -