یوم یکجہتی کشمیر منانے سے ہمارے حوصلے بڑھتے ہیں کشمیری رہنما

یوم یکجہتی کشمیر منانے سے ہمارے حوصلے بڑھتے ہیں کشمیری رہنما

 سرینگر(کے پی آئی) تحریک کشمیر کے صدر جنرل محمد موسی نے پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام کی طرف سے اہل کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے 5فروری کو تاریخ ساز دن قرار دیا۔ مظلوموں کی حمایت اسلامی اخوت او ر پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ کئے گئے ایفا عہد کا تقاضا ہے گر چہ اس تقاضے کو اہل پاکستان نے ہمیشہ مد نظر رکھا ہے۔موسی نے کہا کہ اہل کشمیر سمجھتے اور جانتے ہیں کی اس حمایت و یکجہتی کی قیمت کیا ہے اور یقیناًمظلوموں کے لیے حمایت کرنے پر پاکستان کو بجائے خود اپنا ملک بھی داؤ پر لگانا پڑ رہا ہے اورآج جو لوگ تن ،من،دھن سے اہل کشمیر کی حمایت کرتے ہیں ان کے لئے ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ان کا یہ جذبہ قبول فرمائے اور جن مصائب و آلام سے وہ ملک گزر رہا ہے اللہ تعا

مزید : عالمی منظر