لاہورسٹاک مارکیٹ آج بندرہے گی

لاہورسٹاک مارکیٹ آج بندرہے گی

لاہور(کامرس رپورٹر)کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے لاہور سٹاک ایکسچینج آج بروز جمعرات( 5 فروری) بند رہے گا۔ شیڈول کے مطابق بروز جمعہ 6 فروری 2015ءکو ایکسچینج دوبارہ کھل جائے گا۔

مزید : کامرس