فلم ”پچ پرفیکٹ 2“ 15 مئی کو نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی

فلم ”پچ پرفیکٹ 2“ 15 مئی کو نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی وڈ کامیڈی فلم ”پچ پرفیکٹ 2“ 15 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ فلم ”پِچ پرفیکٹ2 “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ کامیڈی سے بھرپور فلم کی کہانی میں موسیقی اور سروں کا مقابلہ ہوں گا۔مذکورہ فلم 15مئی سے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر