گلوکارہ میڈونا نے منشیات کے استعمال سے چھٹکارہ حاصل کرلیا

گلوکارہ میڈونا نے منشیات کے استعمال سے چھٹکارہ حاصل کرلیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) گلوکارہ میڈونا نے منشیات کے استعمال سے چھٹکارہ حاصل کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق گلوکارہ میڈونا نے انکشاف کیاہے کہ اس نے منشیات کے استعمال سے چھٹکارہ حاصل کرلیاہے کیونکہ وہ اب منشیات کو مزید برداشت کرنے کے قابل نہیں ہیں ۔یہ گفتگو انہوں نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کی ۔گلوکارہ نے کہاکہ مجھے منشیات کا استعمال بہت پہلے ترک کردینا چاہیے تھا کیونکہ وہ روزبروز اس کی زندگی کو دیمک کی طرح چاٹ رہا تھا ۔

مزید : کلچر