صوبیہ خان اور فضاءعلی کی ڈرامہ سیریل”تم تو ایسے نہ تھے“کی ریکارڈنگ جاری

صوبیہ خان اور فضاءعلی کی ڈرامہ سیریل”تم تو ایسے نہ تھے“کی ریکارڈنگ جاری
صوبیہ خان اور فضاءعلی کی ڈرامہ سیریل”تم تو ایسے نہ تھے“کی ریکارڈنگ جاری

  

لاہور(فلم رپورٹر)نجی چینل کے لئے بنائی جانے والی صوبیہ خان اور فضاءعلی کی نئی ڈرامہ سیریل”تم تو ایسے نہ تھے“کی ریکارڈنگ ان دنوں تیزی سے جاری ہے ۔صوبیہ خان اور فضاءعلی ڈرامہ سیریل”تم تو ایسے نہ تھے“میں انتہائی منفرد کرداروں میں نظر آئیں گی صوبیہ خان نے پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ میں میرا کردار روائتی ڈگرسے ہٹ کر ہے اس میں پرفارمنس کا مارجن موجود ہے ۔

مزید : کلچر