معیاری فلموں میں اداکاری ہمیشہ میری ترجیح رہی، کاجل اگروال

معیاری فلموں میں اداکاری ہمیشہ میری ترجیح رہی، کاجل اگروال
معیاری فلموں میں اداکاری ہمیشہ میری ترجیح رہی، کاجل اگروال

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ کاجل اگر وال نے کہا ہے کہ میں مجھے کسی ایسی فلم کی تلاش ہے جو میرے کیئریر کے لئے یادگار ثابت ہو اب تک میں نے تین فلموں میں کام کیا ہے اور ان فلموں نے باکس آفس پر شہرت بھی حاصل کی ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ میں ایسی فلم میں کام کروں جس کو شائقین مدتوں یاد رکھیں انہوں نے کہا کہ اسوقت میں دو فلموں میں اداکاری کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور امید ہے کہ شائقین ان فلموں میں میرے کام کو بہت پسند کریںگے میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور میں مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھونگی۔

مزید : کلچر