تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

 نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روزخام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔بدھ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اپریل کیلئے سودے تین ڈالر 48سینٹ اضافے کے بعد53.05ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اپریل کیلئے سودے تین ڈالر16سینٹ اضافے کے ساتھ 57.91 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید : کامرس