ویمن کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز میچز کا آغاز 7فروری سے ہوگا

ویمن کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز میچز کا آغاز 7فروری سے ہوگا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )ساؤتھ افریقہ کے خلاف 10سے 23مارچ تک یو اے ای میں ہونے والی کرکٹ سیریز میں شرکت کرنے والی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لئے تین ٹرائلز میچز کا آغاز 7فروری کو لاہور میں ہوگا ۔پہلا ٹرائلز میچ 7فروری کو دوسرا 8فروری کو اور تیسرا9فروری کوجمخانہ اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی