عالمی کپ ، سکاٹ لےنڈ کی ٹےم شائقےن کو ماےوس نہےں کریگی،مومسن

عالمی کپ ، سکاٹ لےنڈ کی ٹےم شائقےن کو ماےوس نہےں کریگی،مومسن

 لندن ( نیٹ نیوز ) سکاٹ لےنڈ کی ٹےم کے کپتان پرسٹن مومسن نے کہاہے کہ 14 فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ مےں سکاٹ لےنڈ کی ٹےم شائقےن کرکٹ کو ماےوس نہےں کرے گی۔اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ کھلاڑےوں کا اس ورلڈ کپ لےکر مورال ہائی ہے اور انہےں پوری امےد ہے کہ ہم اپنی صلاحےتوں کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے ورلڈ کپ مےں اہم کامےابےاں اپنے نام کرےں گے ۔ انہوںنے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اس ورلڈ کپ مےں شائقےن کی امےدوں پر پورا اترا جائے اور انہےں ماےوس نہ کےاجائے ۔ انہوںنے کہاکہ انہےں توقع ہے کہ ورلڈ کپ مےں ٹےموں کے درمےان کاٹنے دار مقابلہ دےکھنے کو ملے گا اور ےہ مےگا اےونٹ سنسنی خےز ہوگا ۔خےال رہے کہ سکاٹ لےنڈ کی ٹےم کو ورلڈ کپ مےں پول اے مےں رکھا گےاہے ۔ مےگا اےونٹ مےں سکاٹ لےنڈ کی ٹےم اپنا پہلا مےچ 17 فروری کو نےوزی لےنڈ کے خلاف کھےلے گی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی