ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے شروع ہوگا

ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریو ڈی جنیرو(نیٹ نیوز ) ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے برازیل میں شروع ہوگا۔ عالمی نمبر تین ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر سمیت نامور ٹینس کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 22 فروری کو کھیلا جائے گا۔