کرکٹر محمد عامر کا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کا دورہ

کرکٹر محمد عامر کا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کا دورہ
کرکٹر محمد عامر کا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کا دورہ

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک) کینسر کے عالمی دن کے موقع پرکرکٹر محمد عامر نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مریض بچوں میں کرکٹ بیٹ اور ٹی شرٹش تقسیم کیں اس موقع پر انہوں نے ان بچوں کے ساتھ کرکٹ میچ بھی کھیلا ایسوسی ایٹ میڈیکل ڈائریکٹر شوکت خانم ہسپتال ڈاکٹر ہارون حفیظ نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ کینسر کے خلاف اس جنگ میں ہسپتال کی کوششوں کو سراہا ارو اس مشن میں ہسپتال کے لئے ہر طرح کے تعاون کا اعادہ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی